Musht Zani || Musht Zani ka Nuqsan & Ilaj inUrdu

Musht Zani || Musht Zani ka Nuqsan & Ilaj inUrdu

Masturbation is a heinous and sinful act. Most young people suffer from it. And people do a lot of tricks. To get rid of masturbation, but human lust then frightens us towards this process. Therefore, the harms of masturbation and the treatment of masturbation we have described in detail below. Read all the details and get rid of this dirty process.

Musht Zani Kya Hota Hai ?

مشت زنی اس عمل کو کہتے ہیں جس میں انسان خود سے لزت حاصل کرسکتے ہیں۔ یعنی اپنے ہاتھ کے ذریعے خؤد کو فارغ کردیتی ہیں۔  جو عورتیں ذیادہ آزاد ہو یا غیر مردو کے ساتھ اٹھتی بیھٹی ہو وہ عورتیں بھی اس غلیظ عمل کا شکار ہوتا ہیں۔ اور وہ بھی اپنے ہاتھوں سے خؤد لزت کردیتی ہیں۔

Musht Zani ke Asbab

ایک بچہ جب بڑھتا ہیں تو اسکے ہر نظام میں تبدیلی آتی ہیں۔ اور اسکا ہامونز بڑھتا ہیں جو کہ شہوانی خیالات کی طرف راغب کردیتی ہیں۔ اور جب بچہ بری محفلوں اور بری صحبتوں میں بیٹھتا ہیں تو اسکا خیالات اس گناہ پر مجبور کردیتی ہیں۔ اسی طرح موجودہ دور میں غلط فلمیں تصاویر وغیرہ بچوں کو وقت سے پہلے بالغ کردیتی ہیں لھذا بری صحبتوں ڈراموں فلموں سے بچوں کو دور رکھوں۔

Musht Zani ka Nuqsan

مشت زنی کے نقصانات تو بہت سارے ہیں لیکن مشت زنی کی وجہ سے ایسے نقصانات لاحق ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے نوجوان نسل کی زندگی ادھوری اور مصیبتوں سے بھر جاتا ہیں۔ اس غلیظ حرکت  کی وجہ سے انسان کی عضوء خآص کمزور ہوجاتا ہیں جس کی وجہ سے وہ شادی کے بعد ندامت کا سامنا کرنا پڑھتا ہیں۔ اور اکثر ڈاکٹرز کے مطابق ذیادہ مشت زنی کرنے والا یعنی ہر روز یا دن میں دو تین بار تو اس شخص کا شہوانی نظام 40 سال سے پہلے ختم ہوجاتا ہیں جس کی وجہ سے گھر میں بگاڑ آتی ہیں۔ مشت زنی کی وجہ سے چہرے کا نور ، بدن کی خوبصورتی ، دماغ کی قوت کو ذیادہ نقصان پہچتا ہیں۔ جس کی وجہ سے بھول کی بیماری لگ جاتی ہیں۔ اور سب سے بڑا نقصان اللہ تعالٰی کی ناراضگی ہیں۔ کیونکہ ہمارے خالق حقیقی نے ہمیں زندگی کے اصول قرآن مجید میں بیان فرمایا ہے۔ اب جب ہم اس اصول کو توڑے گے تو ایسے مسائل کا شکار بننا ہی ہیں ۔ لھذا اس عمل سے بچنے کیلئے کیا کی جائے وہ مسائل ہم نے نیچے بیان کی ہیں۔

 

Hadees about Musht Zani in Urdu

حدیث شریف میں فرمایا گیا ہیں کہ جو شخص ہاتھ سے منی کو خارج کریں وہ ملعون ہیں۔ یعنی اس شخص پر اللہ تعالٰی کی لعنت برستی ہیں۔ اور جب اللہ تعالٰی کی لعنت برستی ہیں کسی پر تو اس کا معاملات خوشحالی اور نورانیت کہا ہوتا ہیں۔ لھذا اس عمل کو گناہ کبیرہ اور زنا فرمایا گیا ہیں۔ اور دوسری جگہ فرمایا گیا ہیں کہ ہاتھ سے لزت کشائی کرنے والو ں کے قیامت کے دن ہاتھ حامل ہوگے۔ اللہ اکبر اگر ہم یہاں دو تین لوگوں کے درمیان کوئی ندامت برداشت نہیں کرسکتے تو قیامت کے دن 18 ہزار اقوام کے درمیان ہم کیسے اس ندامت کو برداشت کرینگے جس میں ہمارے ماں باپ اور انبیاء کرام علیہ السلام بھی  ہونگے۔ 

 

Musht Zani ka Azab

مشت زنی کا سب سے بڑا عذاب تو دنیا میں ہیں جس میں نامردگی کی شرمندگی اور ندامت، خوبصورتی اور نورانیت ترک ہونا شامل ہیں اگر انسان کو نامردگی لاحق ہوجائے تو یہ کتنا بڑا عذاب ہیں لیکن اس کا سزا وہ محسوس کرسکتا ہیں جو اس عذاب میں مبتلا ہیں۔ اور آخرت میں ہاتھ کا حامل ہونا ، بدصورت چہرہ اور زنا کا سزا کاٹنا یہی عذابیں ہیں مشت زنی کے

 

Musht Zani ka Kaffara

مشت زنی ایک بری عادت ہیں۔ اور اسلام میں گناہ کبیرہ کا حثیت رکھتا ہیں۔ اس کا کفارہ استغفار اور اور نوافل پڑھنا ہیں۔ اسکے بعد توبہ کرنا ہیں کہ اے اللہ میرا یہ گناہ معاف فرامائے آئندہ میں ایسا نہیں کرنگا۔

Musht Zani se Bachne ka Tarika

مشت زنی ایک گناہ اور بدتر عمل ہیں اس سے بچنے کے کیلئے ہمیں دین اسلام کے قواعد پر جانا ہوگا انشااللہ کبھی اس گناہ کی ضرورت نہیں پڑھے گی۔ ہمارے دین میں کی ترغیبات کو جاننا ضروری ہیں اور اس پر عمل کرنا بھی جیسا کہ ہمارے معاشرے کا اصول وضوابط ہے جو کہ سراسر اسلام کے خلاف ہیں کیونکہ لڑکا اور لڑکی کی بلوغت کے بعد کی زندگی گناہ سے خآلی نہیں ہوتا تو اس وجہ سے اسلام کا حکم ہیں کہ بلوغت کے بعد اپنے بچوں کو شادی کراوں اگر شادی کی توفیق نہیں ہے تو پھر روزے رکھو۔ اس سے نفسیات کنٹرول ہوجاتا ہیں اور اگر انسان اسلامی کاموں میں مشغول ہوتا ہیں تو کبھی اس پر شیطان اور نفسیات کا غلبہ نہیں ہوتا لھذا اسلامی تعلیمات پر عمل کرکے شیطانی وسائس سے بچے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *