Sar Dard ki Dua || Sar Dard ki waja || Sar dard Kio Ati hain

Sar Dard ki Dua || Sar Dard ki waja || Sar dard Kio Ati hain سر درد کی دعا

Hello friends, today we will tell such prayers to the friends who are worried about headaches that inshaAllah, Allah Almighty will remove the pain by reciting it once. Also, why do headaches occur, that is, what can cause headaches? Most friends, especially girls, are more susceptible to this disease. So we will explain it in detail.

——————————————

  السلام علیکم دوستوں سر درد سے پریشان دوستوں کو ہم آج ایسی دعائیں بتائینگے کہ انشااللہ ایک بار پڑھنے سے اللہ تعآلٰی درد کو دور کریں گا۔ سردرد کہ دعا ہم نے نیچھے ذکر کیا ہیں جوکہ بہت مختصر ہر کوئی پڑ سکتا ہیں۔ اسکے علاوہ سر درد کیوں اتی ہیں یعنی سر درد کی وجہ کیا ہوسکتی ہیں۔ اکثر دوست خصوصا لڑکیاں اس بیماری کاشکار ذیادہ ہیں۔ لھذا ہم اس پر وضاحت کے ساتھ تفصیل بیان کرینگے۔ 

“Sir Dard ki Dua “

 

 لَا یُصَدَّعُوْنَ عَنْھَا وَلَا یُنْزِفُوْنْ

 ترجمہ : جس سے نہ اس کے سر میں درد ہوگا اور نہ انکے ہوش اڑے گے۔

 

اس آیت شریف کو تین بار پڑھ لیں ۔ اور اپنے سر پہ شف مارے انشااللہ درد دور ہوجائے گی۔ اس کے پڑھنے کیلئے وضوء کی ضرورت نہیں ہیں اگر کوئی کرسکتا ہیں توافضل ہیں۔ ہاں اگر قرآن شریف میں پڑھتے ہو تو پھر وضوء کرنا لازمی ہیں۔

Sar dard ka wazifa

اگر سر درد تین بار پڑھنے سے ٹھیک نہ ہوجائے یا درد بہت پرانہ ہیں ۔ تو اس کیلئے آپ کو وظیفہ کرنا پڑھے گا ۔ اسکا طریقہ کار یہ ہیں کہ۔ اوپر آیت شریف ہر نماز کے بعد 11 بار پڑھنا ہیں توجہ کے ساتھ اور پر اپنے ہاتھوں پر شف کرکے سر پر پھیر لیں۔ انشااللہ 3 دن میں پرانے سے پرانے درد کو ختم کرلیں گی۔

Sar Dard ki waja

سر درد کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں جس سے سر کے درد لاحق ہوجاتا ہیں تو حکما اور ڈاکٹر حضرات کے رائے کے مطابق سر درد 10 چیزکی وجہ سے آتی ہیں۔ 

  1. ذیادہ سچنے سے
  2. ذیادہ سونے سے 
  3. ذیادہ دیکھنے سے
  4. نہار منہ بادی خوراک سے جیسے چائے، پیاز وغیرہ
  5. معدے کی سوزش سے
  6. ذیادہ بوک برداشت کرنے سے
  7. خشکی سے
  8. سر میں زخم ہونے سے
  9. رگو کی بندش سے
  10. دماغی کمزوری سے
 

چونکہ ہر روز نئی بیماریوں کی پیدائش ہوتی ہیں لیکن جو مشترک عجوہات ہیں وہ ہم نے ذکہ کی ہیں۔ لھذا آپ کی بیماری اللہ تعالٰی کے ہاتھ مبارک میں ہیں اگر چاہے تو سکنڈوں میں ختم کرسکتی ہیں۔ یہ وظیفہ کروں اور یقین رکھوں انشااللہ جتنی بھی خطرناک درد ہو جڑ سے ختم ہوجائے۔ اور دماغ کو مضبوط بنانے کیلئے ہم مکمل تفصیفیل بیان کی ہیں۔ وہ دیکھ لیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *