Welcome friends،
We offer a variety of information on this site, often to our friends who are interested in the digital world but do not know English, so it is an important need of the time that we give each person according to their language and abilities. Provide knowledge so that no one remains ignorant of the world of knowledge.

On this site we have Islamic information, Islamic names, issues, naats, poems, Hajj, Umrah, Urdu and Pashto stories, modern research and scientific information, wisdom and medical science, technology, Muhtasar news, translation, marketing, money from the online world. How to earn and provide journal knowledge in your language Pashto, Urdu and English

Our team has 5 members who are web development designers and news anchors who will provide you with quality information. If you have any problem and it is not available with us, you can contact us without any hesitation. We will try to reply to you as soon as possible.

thanks so much

خوش آمدید دوستوں

آپ کے آنے کا دلی خوشی ہوئی ۔

پشتواردو ویب سائٹ آپ کو مختلف معلومات پیش کرتے ہے اکثر اوقات ہمارے ایسے دوست جو ڈیجٹل دنیا میں دلچسپی رکھتے ہیں لیکن ان کو انگلش نہیں آتی لھذا یہ اس وقت کا ایک اہم ضرورت ہے کہ ہم ہر شخص کو اس کے زبان اور استعداد کے مطابق ان کو علم مہیاں کریں تاکہ علمی دنیا سے کوئی جاہل نہ رہے۔

پشتواردو ویب سائٹ پر ہم اسلامی معلومات، اسلامی نام ، مسائل ،نعتیں ، نظمیں ، حج ، عمرہ ، اردو اور پشتو کہانیاں ، جدید تحقیقی اور سائنسی معلومات، حکمت اور میڈیکل سائنس، ٹیکنالوجی ، محتصر نیوز ، ٹرانسلیشن ، مارکیٹینگ، آنلائن دنیا سے پیسے کیسے کمائے اور جرنل نالج آپ کو مہیاں کرینگے اپنی زبان پشتو ، اردو اور انگلش میں

ہمارے ٹیم کے 5 ممبرز ہے جو ویب ڈیولپمنٹ ڈیزائننگ اور نیوز انکرز ہے جو آپ کو معیاری معلومات مہیاں کریں گے۔ اگر آپ کو کوئی بھی مسلہ پیش آئے اور ہمارے ہاں دستیاب نہ ہو تو بغیر جیجک ہم سے رابطہ کرسکتے ہوں آپ کو جلد جواب دینے کیلئے کوشش رینگے۔

بہت شکریہ