Gaza Hospital Attack ( Bad News)
(Gaza Hospital Attack ) غزہ ہسپتال حملہ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس مہلک حملے نے ہسپتال کو آگ کے گولے میں تبدیل کردیا جس میں 500 بے گناہ افراد اپنی جانوں سے گئے۔ انہوں نے کہا کہ حملے میں شامل تمام ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہیے، انہوں…