How to Earn Money Online in Pakistan free at Home in Urdu
Assalam u alikom friends! Hope everyone is well. Today we will tell you in detail How to Earn Money Online in Pakistan free at Home and many people don’t understand English so we have given complete details in Urdu language. If you also want to earn money online and that too without spending money, then this is a great opportunity for you.
We have detailed below how you can earn money from home in Pakistan. Here we have listed 7 methods that are both halal and completely free, but will require effort. If you cannot work hard, you will be of no use. We have mentioned below 7 ways to earn money online in Pakistan.
Read it carefully and if you follow our given steps well and work on it, you will learn everything within two to three months and maybe you will start earning soon. We have only told you the methods below. So start doing the work you are interested in so that you feel good doing it and get success soon.
7 Ways to Earn Money Online in Pakistan
All these methods are completely free, but you have to understand my words and experiment on it so that you understand the basics, later if you want to take a course or learn from YouTube for free, then you will not have any difficulty.
1). Blogging، بلاگنگ
اب کہے گے کہ بلاگنگ کیا بلا ہیں تو اگر آسان الفاظ میں بتادوں تو بلاگنگ لکھنے اور اپنا نالج بطور الفاظ شئر کرنے کو کہتے ہیں۔ یہ آسان کام بھی ہیں اگر آپ کا دلچسپی ہیں۔ اور اگر دلچسپی نہ ہو تو مشکل کام بھی ہیں۔ اور بلاگنگ سے ایک ڈالر سے لیکر پچاس ہزار ڈالر تک کمائے جاسکتے ہیں۔ شاید اس سے بھی ذیادہ لیکن وہ سب کیسے ہوگا۔ آپ بلاگنگ پورا سیکھنا ہوگا۔
بلاگنگ سے پیسے کیسے کمائے جاسکتے ہیں؟
بلاگ یا ویب سائٹ جس پر آپ اپنا نالج لوگوں کے ساتھ شئر کرتے ہوں۔ تو یہ ویبسائٹ آپ کو گوگل اور اسکے علاوہ سرچ انجنز میں انڈکس کروگے۔ جب آپ کے ارٹیکلز یا بلاگز رینک ہوجائے تو اس پر ٹریفک آئے گا جس طرح آپ ہمارے ویب سائٹ پر آئے ہیں اسی طرح آپ کے ویب سائٹ پر بھی ٹریفک آئے گا۔ اور جب ٹریفک آنا شروع ہوجائے توپھر آپ کی کمائی شروع ہوگی تب تک آپ کو صرف محنت کرنا ہوگا۔
جب آپ کی ویبسائٹ پر ٹریفک آنا شروع ہوجائے تو پھر آپ اپنا ویبسائٹ کو مونیٹائز کروگے یعنی پیسے کماوگے۔ اور ایک ویبسائٹ سے پیسے کمانے کے کئی طریقے ہوسکتے ہیں۔ جیسا کہ گوگل اڈز سے پیسے کمانا جوکہ ایڈسنس ہیں۔ افیلیٹ سے، گیسٹ پوسٹس اور اسکے علاوہ بھی کئی طریقے ہیں۔ لھذا آپ کو سب سے پہلے ایک بلاگ تو شروع کرنا ہیں۔ بعد میں پیسو کا سوچوں۔
اور بلاگنگ بلکل 100٪ بااعتماد طریقہ ہیں۔ آپ اسکو فری میں بھی چروع کرسکتے ہو اور اگر آپ کے پاس پیسے ہیں اور آپ نے سب کچھ سیکھ لیا ہیں تو پھر آپ کو ہوسٹنگ اور ڈومین لیکر ورڈپریس پر ویبسائٹ شروع کرسکتے ہیں۔
بلاگنگ کیلئے کیا کیا سکیھنا ضروری ہیں؟
اگر آپ بلاگنگ شروع کرنے کی سوچ رہے ہیں۔ تو آپ کو سب سے پہلے نیچ کو سلیکٹ کرنا ہوگا یعنی اس کام میں بلاگنگ شروع کروں جس میں آپ کی دلچسپی ہیں۔ بلاگنگ کیلئے آپ کو ورڈ پریس ، کنٹنٹ لکھنا، تھوڑا بہت پوٹو ایڈٹنگ، ایس ای او، اور ہوسٹنگ کے متعلق معلومات ہونی چاہیئے۔ ایسا نہیں کہ آپ کو ہر چیز کیلئے الگ الگ کورسسز کرنے پڑھے گے بلکہ یہ سب آہستہ آہستہ خؤد بخؤد سیکھنا شروع ہوجاتے ہیں۔
2). Freelancing ، فری لانسنگ
انٹر نیٹ کی دنیا میں فری لانسنگ اس کام کو کہتے ہیں۔ جس میں کسی بھی پلیٹ فارم پر کلائنٹ آپ کو کام دیکر آپ اسکا ٹاکس پورا کرنے پر وہ آپکو پیسے دیگا۔ یعنی جس طرح آفلائن کام ہوتا ہیں بلکل اسی طرح آنلائن ہوتا ہیں۔ لیکن اس میں آپ کو ڈیجیٹلی کام کرنا ہوتا ہیں۔ یعنی اس میں بہت سے کام آتے ہیں۔ جیسا کہ ویڈیو ایڈیٹنگ، ویبسائٹ بنانا وغیرہ۔ فری لانسنگ میں لوگ لاکھوں روپے پاکستان میں کماتے ہیں۔ لیکن آپ کو صرف کروڑو اور لاکھوں کے نام سن کر کام کو شروع نہ کریں۔ کیونکہ اسکے پیچھے بہت سےمحنت ہوتا ہیں۔
فری لانسنگ کیلئے کیا سیکھنا ضروری ہیں؟
چونکہ فری لانسنگ کوئی کیلئے ایک کام مختص نہیں ہیں بلکہ اس میں ہزار کام شامل ہیں لیکن میں آپ کو سمجھانے کیلئے کچھ کام بتاونگا تاکہ اگر آپ سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو پتہ ہو۔ فری لانسنگ کیلئے، پوٹوشاپ، ڈیزائننگ، ویبسائٹ بنانا، ایس ای او، پوٹو ایڈیٹنگ، ویڈیو ایڈیٹنگ، ٹرانسلیشن، کنٹنٹ بنانا، آرٹیکلز لکھنا، ایپلیکیشن بنانا، بیک لنکس بنانا اور اسکے علاوہ ہزارو ایسے کام ہیں جو آپ سیکھ کر فری لانسنگ کرسکتے ہیں۔
فری لانسنگ کی جگہیں؟
نیچھے دیئے گئے پلیٹ فارم فری لانسنگ کیلئے مشہور ہیں۔ اور یہ پاکستان میں پیمنٹ دیتا ہیں۔ اسکے علاوہ بھی کچھ ایسے پلیٹ فارمز ہیں جس پر فری لانسنگ ہوسکتا ہیں اور کلائنٹ ڈھونڈ سکتے ہو لیکن اگر آپ اس پر کام کریں تو اسکا فائدہ ذیادہ ہیں۔
- Fiverr
- Upwork
- Freelancer
- Design99
- Peopleperhour
- Facebook pages
3). Affiliate Marketing
ایفیلئٹ مارکٹنگ پیسے کمانے کا سب سے بہترین طریقوں سے ایک ہیں اور اگر یہ سیکھ لیا جائے تو آپ کو سوتے پھرتے پیسے آئے گے۔ افیلیئٹ مارکٹنگ اس کام اور اس پراسسز کو کہتے ہیں۔ جس میں کسی اور کا پروڈکٹس آپ فروحت کریں اور بدلے میں آپ کو کمیشن ملتا ہیں۔ جیسا کہ آگر آپ کسی کو کہے کہ میرا موبائل بیچ دو اور دو پرسنٹ پیسے آپ کے ہوگے۔ تو اس پراسسزکو ایفیلیئشن کہتے ہیں۔
افیلئٹ مارکٹنگ کیلئے کیا کیا ضروری ہوتا ہیں؟
اگر آپ افلیئٹ مارکٹنگ کے شوقین ہیں اور واقعی سیکھنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ کو کچھ معلومات حاصل کرنے ہونگے اور کچھ ضروری کام سیکھنے ہونگے تب یہ ممکن ہیں کہ آپ افیلئٹ مارکٹر بن جائے۔ سب سے پہلے آپ کو افیلئٹ مارکیٹنگ کا پورا پراسسز سسمجھنا ہوگا۔ کہ یہ کام کیسے کرتا ہیں۔ میں نے اسان الفاظ میں بتانے کی کوشش کی ہیں لیکن پورا بیک گراونڈ سے اگاہی ضروری ہوگی۔ دوسرا یہ کہ آپ کو ویب سائٹ بنانا آتا ہوگا یا کسی کو ہائر کرکے بنانا ہوگا یا لینڈنگ پینج کو بنانا ہوگا۔ تاکہ جو بھی چیز کو پروموٹ کروگے تاکہ وہ آپ اس پیج پر لسٹ کرسکو۔ اور آگر آپ ویبسائٹ پر پروموٹ کرنا چاہتے ہیں تو ایس ای او بھی سیکھنی ہوگی۔ اور یا فیسبک اور گوگل ایڈز کے مدد سے پیسو پر بھی پروموٹ کرسکتے ہیں۔
افیلئٹ مارکٹنگ کے پلیٹ فارمز
ویسے تو افیلئٹ مارکیٹنگ کے بہت سے پلیٹ فارمز ہیں لیکن بہت گنے چنے طریقے ہیں جوکہ پاکستان میں بین نہیں ہیں۔ اور اس میں امازون، ایٹسے، ہوسٹنگز افیلئٹس، علی بابا، دراز، علی ایکپریس شامل ہیں لیکن اسکے علاوہ بھی بہت سارے جگہیں ہیں جو کمیشن پر کام کرتے ہیں لیکن وہ پاکستان میں بین ہیں۔
3) App Development
ایپلیکشن ڈیزائننگ اور ڈیولپمنٹ آج کے دور میں ایک کامیاب طریقہ کار ہیں پیسہ بنانے کے کیونکہ انڈرائڈ ڈیوائسسز کی مارکیٹ بڑھتی جارہی ہیں انٹرنیٹ پھیلتا جارہا ہیں تو اس کیلئے طرح طرح کے ایپس کی ضرورت پڑھتی ہیں۔ لھذا اگر آپ ایپلیکیشن بنانا سیکھ جاتے ہیں تو آپ 100 ڈالرز سے 10 ہزار ڈالرز تک ماہانا ماسکتے ہیں لیکن اس میں پورے بیک گراونڈ سے اگاہی اور اس پراسسز کو سمجھنے کیلئے آپ کو اسکو ٹائم دینا ہوگا۔
ایپس سے پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟
چونکہ ایپلیکیشن ایک لوگوں اکھٹا کرنے کیلئے ایک ذریعہ ہیں اگر آپ کے ایپ کے ذیادہ یوزرز ہیں۔ تو اس پر ایڈز لگاسکتے ہیں، افیلئٹ مارکٹنگ کرسکتے ہیں، پروڈکٹس بیچ سکتے ہیں۔ اور ایپلیکیشن بھی بیچ سکتے ہیں۔
اپلیکیشن بنانے کیلئے کیا کیا سیکھنا چاہیئے؟
اپس بنانے کیلئے خوا وہ انڈرائڈ ہو یا ایپل اسکے لیئے آپ کو پروگرامنگ لینگویجز سیکھنی ہوگی۔ کیونکہ ایپلیکشن پروگرامنگ پہ چلتی ہیں۔ اور ڈیزائنگ بھی سیکھنا ضروری ہیں تاکہ آپ کو ایپ لیکیشن کے لے آوٹ اور ڈیزائن کا پتہ ہو۔ اور اسکے لیئے جاوا سکرپٹ لینگویج سب سے ضروری ہیں۔ اسکو سیکھنے کے بعد ایپ ڈیولپمنٹ سیکھنا ہوگا۔ صرف پروگرامنگ زبان سیکھنا کافی نہیں ہیں۔
4) Social media Marketing
سوشل میڈیا ایک ایسی جگہ ہیں جہاں پر 90 فیصد پاکستانی وقت ضائع کرتے ہیں۔ لیکن اس سوشل میڈیا کو استعمال کرکے لوگ لاکوں روپے کماتے ہیں۔ سوشل میڈیا مارکٹنگ کا مطلب ہے کہ جہاں لوگ ہو وہاں کچھ بیچوں اور جن کو جس چیز کی ضرورت ہو وہ اس تک پہنچاو شاید آپ کو سمجھ آئی ہوگی۔ مثال کے طور پر آپ کے انسٹاگرام پر ایک لاکھ فالورز ہیں اور سارے فالورز سپورٹس کے شوقین ہیں تو اگر آپ شوز کو پوسٹ کرتے ہو تو ایک لاکھ میں 50 لوگ اگر خریدتے ہیں تو اس میں آپ کی کمائی ہوگی لھذا اسکے علاوہ سوشل میڈیا پر ایڈز چلا سکتے ہیں، سٹور بناسکتے ہیں کئی طرح کے کام ہیں جن سے آپ کمائی کرسکتے ہیں۔ لیکن ان کیلئے آپ کو سوشل میڈیا مارکٹنگ کا مکمل علم حاصل کرنا ہوگا۔
سوشل میڈیا ماکیٹنگ پلیٹ فارمز
چونکہ سوشل میڈیا کے ہزاروں سائٹس ہیں جن کا حاطہ کرنا کچھ الفاظ میں کرنا ممکن نہیں ہیں۔ لیکن جو پاکستان میں بآسانی استعمال ہوسکتے ہیں اس میں فیسبک، انسٹاگرام، وٹس ایپ، ٹویٹر، یوٹیوب شامل ہیں۔ یہ پلیٹ فارمز ایسے ہیں جو کہ پاکستانی عوام استعمال کرتے ہیں اور اس کو تارگٹ کرکے ہم پیسے کماسکتے ہیں اپنا کاروبار کھڑا کرسکتے ہیں۔
سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیلئے کیا سیکھنا ضروری ہیں؟
جس طرح ایک آفلائن مارکیٹ میں لوگ چیزیں بیچتے ہیں بلکل ایسی طرح آنلائن بھی مارکیٹ کی طرح ہیں لیکن افلائن مارکیٹ کے مقابلے میں آنلائن مارکیٹ یادہ وسیع ہوتا ہیں یعنی اگر آپ اپنے گھر سے پورے پاکستان میں چیزیں بیچنا چاہے تو بیچ سکتے ہیں۔ اور اس کیلئے آپ کو سوشل میڈیا ماکٹنگ سیکھنی ہوگی اسکے تیکنیکس کو گہرائی سے سمجھنا ہوگا۔ اور شاید آپ کو تین چار بلکہ دس دفعہ ٹرائی کرنا پڑھے اور آپ کی ناکامی ہو لیکن آپ کو چھوڑنا نہیں۔
5) YouTube
یوٹیوب ایک ایسی جگہ ہیں جہاں پر آپ اپنا کنٹنٹ بلکل فری میں اپلوڈ کرسکتے ہیں۔ اور اس میں آپ کی ایک روپے کا خرچہ نہیں ہوگا بس آپ کو صرف محنت کی ضرورت ہوگی۔ پاکستان میں ایسے یوٹیوبرز ہیں جو ماہانہ 40 سے 50 لاکھ تک کما رہے ہیں۔ لیکن یوٹیوب کا الگوریتھم اور اسکا گائڈلائن کو سمجھنا ہوگا۔بہت سے ایسے لوگ ہیں جوکہ یوٹیوب پر چینل بناکر کچھ ویڈیوز اپلوڈ کرکے چھوڑ جاتے ہیں لیکن صرف ویڈیو اپلوڈ کرنا کافی نہیں ہیں اسکا پورا پرواسس ہیں اسکو سمجھنا ضروری ہیں۔ اس کیلئے آپ کو یوٹیوب کا کورس کرنا ہوگا یوٹیوب سے فری میں بھی سیکھ سکتے ہیں لیکن کورس میں جلد سمجھ جاؤ گے۔
یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائے جاسکتے ہیں؟
یوٹیوب آپ کو ویڈیو بنانے کا ایک ٹکہ بھی نہیں دیتا اکثر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ یوٹیوب پر ویڈیو بنا کر اس ویڈیو کے پیسے ملے گے لیکن ایسا ہر گز نہیں ہیں۔ یوٹیوب بھی بلکل بلاگنگ کی طرح کام کرتا ہیں بس فرق صرف اتنا ہیں کہ بلاگنگ میں ٹیکسٹ فام میں کنٹنٹ ہوتا ہیں اور یوٹیوب پر ویڈیو فام میں۔ یوٹیوب سے پیسے آڈز ، سپانسرز، پروموشن، پروڈکٹ بیچنا، افیلئٹ کی مدد سے کمائے جاسکتے ہیں۔
یوٹیوب چینل شروع کرنے کیلئے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہیں؟
یوٹیوب پر چینل بنانا بلکل مفت ہیں بس آپ کو ایک عدد جی میل آی ڈی بنانا ہوگا اور اس سے لاگ ان ہوجاتا ہیں۔ لیکن کنٹنٹ کیلئے آپ کو کمرہ لپ ٹاپ اور مائک کی ضروت ہوگی۔ اسکے علاوہ بھی کچھ طرئقے ہیں لیکن خود کے کنٹنٹ بنانے کا یہی ایک راستہ ہیں۔
6) Facebook Page
فیسبک پیجز تو آپ نے بہت دیکھے ہونگے اور سنا بھی ہوگا کہ اس سے پیسے کمائے جاسکتے ہیں۔ لیکن آپ کو یقین نہیں ہوگا کہ پاکستان میں ایسے لوگ ہے جو فیسبک ایک پیج سے ماہانہ 50 لاکھ روپے کماتے ہیں۔ اور یہ سب ہوائی باتیں نہیں ابھی آپ شروع کریں تو آپ بھی اس مقام تک پہنچ سکتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ادھر ادھر کی باتیں سن کر فیسبک پیج بناکر بغیر کسی معلومات کے پھر سٹرائک لگ جاتا ہیں اور چھوڑ کر کہتے ہیں یہ سب جھوٹ ہیں بھائی یہ فیسبک کیلئے لوگ لاکھوں کے فوٹوگراپر رکھتے ہیں کیا یہ پیسے گھر سے دیتے ہیں لھذا فیسبک سے کئی طریقوں سےپیسے کمائے جاسکتے ہیں جوکہ ہم نے نیچھے ذکر کی ہیں۔
فیسبک سے کن کن طریقوں سے پاکستان میں پیسے کمائے جاسکتے ہیں؟
فیسبک مارکیٹ پلیس وسیع ہیں بس آپ کو صرف اسکا الگوریتھم یعنی طریقہ کار اور گائڈ لائن سمجھنا ہوگا۔ پاکستان میں ابھی تک فیسبک سے ایڈز کے زریعے پیسے نہیں کمائی جاسکتی تھی لیکن مونیٹائزینشن کھل دیا گیا ہیں۔ لھذا فیسبک سے پیسے کمانے کےبہت سے طریقے کچھ ٹھیک کچھ غلط لیکن جو ٹھیک راستے ہیں میں سے فیسبک انسٹریم ایڈز، افیلئٹ مارکیٹنگ، پروڈکٹ سیلنگ ، ٌپیج بیچنا یہ طریقے اب پاکستان میں تقریبا مشہور ہیں۔
فیسبک سے پیسے کمانے کیلئے ہمیں کیا کیا کرنا چاہئے؟
فیسبک کیلئے کسی راکٹ سائنس یا اعلی تعلیم کی کوئی ضرورت نہیں ہوتا بلکہ آپ کو صرف فیسبک کا الگوریتھم سمجھنا ہوگا ، ویڈیو ایڈیٹنگ، ویڈیو تمبنل بنانا اور اسکا ایس ای او کرنا۔ لیکن کنٹنٹ بنانا ضروری ہیں۔ اگر دوسروں کا کاپی رائٹ کنٹنٹ استعمال کرتے ہو تو اس کیلئے ایکسپیرئنس ہونا چاہئے۔
7) Articles Writing
آرٹیکل رائٹنگ یا کنٹنٹ رائٹنگ جوکہ ویبسائٹس کیلئے چاہئے ہوتی ہیں۔ اور اسکا بہت مانگ ہیں کیونکہ جتنے بلاگرز اور ویبسائٹ بنانے والے بڑھے گے اتنے کنٹنٹ رائٹرز کی ضرورت ذیادہ ہوگی۔ اور اکنٹنٹ رائٹنگ جاب مستقل طور پر بھی مل سکتی ہیں۔ اور فری لانسنگ کی مدد سے بھی کلائنٹ کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ کنٹنٹ رائٹنگ میں بھی بہت پیسہ ہیں لیکن اس میں آپ کو پورا نالج ہونا ضروری ہیں۔ کیونکہ اگر آپ صرف انگلش سیکھ کر کنٹنٹ لکھتے ہیں تو یہ کام نہیں چلے گا کیونکہ آپ کو انگلش کے ساتھ بہت کچھ سیکھنا ہوگا جوکہ نیچھے ذکر ہیں۔ کنٹنٹ رائٹرز پاکستان میں 100 ڈالرز سے لیکر 5000 ڈالرز تک کمارہے ہیں۔ لھذا یہ جاب بھی اچھی خاصی کمائی دیں سکتی ہیں۔
کنٹنٹ رائٹنگ سے کیسے پیسے کمائے جاسکتے ہیں؟
کنٹنٹ رائنٹگ سے آپ بہت سے طریقوں سے پیسے بنا سکتے ہیں جیساکہ فری لانسنگ کرکے جوکہ لوگ کما رہےہیں۔ یا اپنا ویبسائٹ بناکر خؤد کیلئے کنٹنٹ لکھنا لیکن اس کیلئے آپ کو ویبسائٹ کے متعلق معلومات ضرور ہونی چاہیئے۔ اگر آپ نے اچھی طرح لکھنا سیکھ لیا تو پھر پروف ریڈنگ کا جاب بھی کرسکتے ہیں۔
کنٹنٹ رائٹنگ کیلئے سیکھنا ضروری ہیں؟
جو لوگ اس طریقہ کار سے اگاہ نہیں ہیں تو ان کے دماغ یہ آیا ہوگا کہ کنٹنٹ رائٹنگ کیلئے صرف انگلش ضروری ہیں لیکن ایسا بلکل بھی نہیں ہیں۔ کیونکہ کنٹنٹ رائٹنگ کے اندر بہت کچھ کام ہوتے ہیں۔ لھذا کنٹنٹ رائنٹنگ کیلئے آپ کو انگلش سیکھنا ہوگا، اور جس چیز کے بارے میں لکھ رہے ہو اسکے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنی ہوگی۔ جیسا کہ اگر موبائل پر ارٹیکل لکھنا ہیں تو موبائل کے معتلق سب کچھ جاننا ضروری ہیں جیساکہ موبائلتوئر و کے پارٹس یعنی پارڈوئر اور سافوئر وغیرہ۔ لھذا آپ کو اس کیلئے مکمل معلومات حاصل کرنی ہوگی اور یہ کوئی مشکل کام نہیں بلکہ میں صرف آپ کو سمجھا رہا ہوں۔