Islami Duaen | Masnoon Duain In Urdu with Arabic Text

Islami Duaen | Islamic Duain In Arabic with Urdu Translation

 

 

Remembering Islami Duaen and asking Allah Almighty are important aspects of faith. Every person should recite Islamic supplications, no matter who they are, but it is necessary to recite supplications to seek Allah mercy.

Therefore, we have mentioned the beautiful Duain below. Learn and memorize them yourself and also memorize them for women and children. Recitation of Islami Duaen eliminates domestic problems and brings relief, so read these simple Masnoon Duain In Arabic with Urdu Translation and get God pleasure. Below is a list of qurani Duain and Islami Duaen as Dua for Job , Dua For Parents , Dua For Health , Dua For Forgiveness , dua for success , Dua for Shifa , Dua for Love etc.

Islami Duaen :

Our beloved Prophet ﷺ  (peace and blessings of Allah be upon him) who was pure and infallible, still prayed everywhere, because it is the duty of the slaves to pray. If someone is a sinner, pray for him. And if Allah Almighty is blessed with all the blessings, then pray for thanksgiving.

The Holy Hadith of the Holy Prophet (PBUH) says that if you do not seek forgiveness for your sins, Allah will destroy you and create you. Elsewhere it is said that Allah is most pleased to ask for prayers.


 

 

Islami Duaen & Qurani Duain with Urdu English Translation

سفر کی دعا ” Safar ki Dua “

سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَـٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ

Transliteration  

Subhanallazi sakhara lana Haza Wama Kunna Laho Moqreneen wa Inna Ila Rabbina Lamonqaliboon.

Translation in Urdu 

اللہ عزوجل کا شکر ہے، پاک ہے وہ جس نے ہمارے لئے اس سواری کو مسخر کیا اور ہم اس کو فرمانبردار نہیں بنا سکتے تھے۔

Translation in English 

Praise be to Allah, Glory be to Him Who subdued this ride for us and we couldn’t make it obedient.

  واشروم میں جانے کی دعا ” Washroom ki Dua  “

اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَآئِثِ۔

اے اللہ !میں آپ کی پناہ پکڑتا ہوں تمام تمام خبائث کے شرسے۔

 


Khana Khane Ki Dua with Turjuma   

بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى بَرَكَةِ اللَّهِ

اللہ کے نام سے شروع اور اللہ کی برکت پر شروع کرتا ہوں


Khana Khane Ki Bad ki Dua 

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَاوَجَعَلَنَامُسْلِمِیْنَ

شکر ہے اللہ کا جس نے ہم کو کھلایا اورپلایا اور ہمیں مسلمان پیدا کیا۔


  Doodh Peene Ki Dua 

اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ
 

آے اللہ ہمارے لیے اس میں برکت ڈالے اور اس میں کثرت ڈالے


Doodh Peene Ki Bad ki Dua 

اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ
 

آے اللہ ہمارے لیے اس میں برکت ڈالے اور اس میں کثرت ڈالے


Pani Peene ki Dua 

بسم اللہ الرحمن الرحیم


Sone ki Dua 

الْحَمْدُ للهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ


Subah ki Dua 

اَصْبَحْنَا وَاَصْبَحَ الْمُلْکُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ خَیْرَ ھٰذَاالْیَومِ وَفَتْحَہ وَنَصْرَہ وَنُوْرَہ وَبَرَ کَتَہ وَھُدَاہُ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَافِیْہِ وَشَرِّ مَابَعْدَہ۔

ہم نے اللہ کے ملک میں صبح کی جوتمام جہانوں کا رب ہے، اے اللہ! میں آپ سے سؤال کرتا ہوں اس دن کی بھلائی کا ، فتح ونصرت،نوروبرکت اور ہدایت کا ،اور اس دن کے بعد کی برائیوں سے پناہ مانگتا ہوں۔

 

 

Duain in Urdu

 :اسلامی دعاؤں کی تفصیل اردو میں

ہمارے پیارے نبی ﷺ جو کہ پاک اور معصوم تھے پھر بھی ہر جگہ ہر وقت دعا مانگتے تھے کیونکہ دعا کرنا بندوں کا فرض ہیں اگر کوئی گناہ گار ہیں تو اسکے دعا کریں اگر کوئی مجبور ہیں تو حآجت کیلئے دعا کریں۔ اور اگر اللہ تعالٰی سارے نعمتوں سے نوازہ ہے تو شکر کی دعا کریں۔ حضور اقدس ﷺ کی حدیث شریف ہے فرمایا کہ اگر تم لوگ گناہ کرک معافی نہ مانگے تو اللہ تعالٰی تم کو تباہ کرکے اور پیدا کریں گے ۔ دوسری جگہ ارشاد کیا ہے کہ اللہ تعالٰی سب سے ذیادہ دعا مانگنے پر خوش ہوتا ہیں۔ 

اگر کوئی شخص دعا مانگے اور اسکا بدلہ نہیں ملتا تو اسکے بارے میں فرمایا گیا ہیں کہ اگر ایک بندہ دعا کریں تہہ دل سے تو وہ قبول ہوتی ہیں لیکن اگر دنیا میں اسکو بدلہ نہ ملے تو اسکا بدلہ آخرت میں دگنا ملے گا۔ اسی طرح اگر کوئی شخص کسی حاجت یا صحت وغیرہ کیلئے دعا کریں اور وہ کام نہیں ہوتا تو اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ دعا قبول نہیں ہوتا

بلکہ یہ دعا یا تو دنیا میں آپ کو بڑھے مصیبت سے بچائیں گے یا آخرت میں دگنا اجر ملے گا۔ بعض لوگ دعا نہیں کرتے تو ایسے لوگوں پر مصیبتیں اور امتحانا ذیادہ آتی ہیں لھذا اپنے رب سے دعا مانگنے میں کیا شرم ہر وقت ہر جگہ دعا مانگ سکتے ہیں مانگو اللہ تعالٰی بہت بڑا رحیم ہیں انشاء اللہ جو چاہتے ہیں وہ ضرور دیں گے 70 ماؤں سے ذیادہ محبت کرتا ہے اپنے بندوں سے تو دعا قبول کرنا کونسی بڑی بات ہیں بس دل سے اور عاجزی سے مانگو۔ ہم نیچھے اسلامی دعائیں ذکر کیا -ہیں تفصیل کے ساتھ لھذا سارے دعائیں پڑھ لیں خود بھی یاد کریں اور بچوں پر یاد کروائیں

Dua Qabool Kyun Nahi Hoti in Urdu ?

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے دعا قبول کیوں نہیں ہوتی تو اس بارے میں حضور قدس ﷺ کی ایک حدیث شریف ہیں  فرمایا کہ تین اشخاص کی دعا نماز اور کوئی نیکی قبول نہیں ہوتی پہلا وہ غلام جو مولا سے باگا ہو، دوسرا وہ عورت جس سے خاوند ناراض ہو اور تیسرا وہ جو نشے کا عادی ہو۔ لیکن ضروری نہیں ہیں اگر کسی آدمی میں یہ عادتیں نہ ہو تو اسکی دعا فٹافٹ قبول ہوتی ہیں ۔ کیونکہ انسان کی سوچ بہت کمزور اور خود عرض ہوتا ہیں اکثر ہم اپنے فائدے کیلئے یا ایسے دعائیں مانگتے ہیں جو اگے جاکے ہمارے لیے نقصان کا باعث بنتے ہیں تو ایسی دعائیں قبول ضرور ہوتی ہیں لیکن وہی کام نہیں ہوتا

کیونکہ اس میں تو آپ کو وقتی فائدہ نظر آتا ہیں لیکن بعد میں نقصان نہیں جانتے لھذا وہی دعا ایک اور جگہ آپ کو کام آتی ہیں اللہ تعالٰی کسی کی دعا ضائع نہیں کرتا بس ہماری کم علمی  کی وجہ سے ہمیں ایسا لگتا ہیں۔ کہ دعا قبول نہیں ہوا۔ اکثر اوقات ہم پر کوئی مصیبت آتا ہیں یا بڑی بیماری تو وہی دعا اسے روک لیتی ہیں۔ اور دنیا میں کوئی فائدہ نہیں ملا تو آخرت میں دگنا اجر مل گا۔  فرمایا گیا ہیں کہ قیامت کے د ایک گناہگار کو اٹھایاجائے گا اور جنت جانے کی اجازت ملے گی تو پوچھے گا کہ میرا جنت جانے کا کیا جہ ہیں تو فرشتے کہیں گے کہ تمھارے گناہوں سے دعائیں ذیادہ تو اللہ تعالٰی نے تمھیں جنت جانے کی حکم دیا ہیں۔ تو وہ ادمی کہیں گا کہ کاش دنیا میں میرا کوئی دعا قبول نہیں ہوتا تو آج مجھے اسکے بدلے درجے ملتے۔ 

دوستو ں اگر ایک معمولی دعا کی وجہ سے ہمیں جنت جیسے مقام اللہ تعالٰی عطاء کردیتے ہے تو اس سے بڑی نعمت اور کیا ہوسکتی ہیں۔ لھذا دعائیں مانگوں کہی نہ کہی آپ کو بدلہ ملے گی۔

Dua Qabool Hone Ki Nishani 

اگر ہم کسی جیز کیلئے دعا مانگتے ہیں جیسا کہ نوکری کیلئے دعا ، اولاد کیلئے دعا ، حاجت کیلئے دعا ، پریشانی کیلئے دعا ، مغفرت کیلئے دعا ، وغیرہ اگر ہماری دعا قبول ہوتی ہیں اسکی پہلی نشانی یہ ہیں کہ وہ کام قدرت اور غیبی مدد سے ہوجاتا ہیں اور اگر اس کام میں ہمارا کوئی نقصان ہو تو ہمیں سکون ملے گا اس کام کو چھوڑ کر ہمیں سکون محسوس ہوگا۔ 

Dua Qabool Hone Ka Wazifa

دعا ایک مخفی تعلق ہیں اپنے خالق سےاگر ایک انسان دعا مانگے اور قبول نہیں ہوتا تو اور کوئی جگہ مانگنے کی ہے ہی نہیں تو ہم کیا کریں تو اسکی کچھ وجوہات ہوسکتی ہیں پہلا یہ کہ انسان گناہ کبیرہ کا عادی ہو دوسرا یہ کہ جس چیز کیلئے دعا مانگی جاتی ہیں غلط ہو تیسرا یہ کہ جس چیز کیلئے دعا مانگے وہ نقصادہ ہو اس کیلئے تو ایسے حالات میں دعا قبول تو ہوتی ہیں لیکن ظاہری فائدہ ہمیں نہیں دکھتی ۔ اور اگر انسان کی گناہوں کی وجہ سے دعا قبول نہیں ہوتا تو اسکے لئے اَسْتَغْفِرُاللہَ رَبّیْ مِنْ کُلِّ زَنْبِِ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہ اور اسکے ساتھ    یَا رَحْمَانُ یَا رَ حِیْمُ پڑھنا چاہئے کثرت سے اور جو گناہ کرتا ہیں اسکو چھوڑ دی جائے انشااللہ دعا رد نہیں ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *