Istikhara Karne Ka Tarika in Urdu || Pashtourdu
استخارہ کا مطلب ہیں اللہ تعالیٰ کے ساتھ مشورہ کرنا یہ ایک انعام ہیں امت مسلمہ کیلئے۔ کیونکہ گزرے ہوئے امم میں یہ طریقہ نہیں تھا یہ ہمارے پیارے نبی ﷺ کے برکت سے ہمیں مہیاں کیا ہیں۔ یعنی اگر کوئی شخص کاروبار شروع کرنا چاہتا ہیں یا شادی کرنا چاہتا ہیں لیکن گھر اور لڑکی کا پتہ معلوم نہیں تو استخارہ کرکے اللہ آپ کے دل میں اس چیز کا محبت اور نفرت ڈالے گا۔ ہمارے سوچ اور علم بہت کم تر ہیں لیکن جب مشورہ اپنے خالق سے ہو تو خآلق کا علم لا محدود ہیں تو اس وجہ سے آپ کو جو اشارہ ملے گی وہ آپ کے فائدے کا ہوگا۔ استخارہ کرنے کا طریقہ اور مسئلے مسائل یہاں تلاش کریں۔