Kamyab Jawan Program Details in Urdu | Car Loan, Loan, Form, Application

Kamyab Jawan Program Details in Urdu | Car Loan, Loan, Form, Application

Do you want to start your own business? Do you need a loan? Are you having trouble making a business plan? Successful young people are actually what they are made for. You can find out more about who can join here. If you want to apply online, fill out the form below and apply. If you want any kind of loan or want to take a loan car, then read the details below and apply.

Kamyab Jawan Program Details in Urdu

کامیاب جوان پروگرام کا مقصد کیاہیں اور اس میں کونسے لوگ شامل ہوسکتے ہیں،؟ کامیاب جوان پروگرام کا مقصد لوگوں کو کاروبار اور گھر کی سہولت کو فراہم کرنا ہیں۔ جیسا کہ کوئی خآندان کے پاس اپنا گھر نہیں ہیں یا گھر ہیں لیکن غوربت کے مارے کاروبار نہیں کرسکتے  تو ایسے لوگوں کیلئے کامیاب جوان پروگرام کو متعارف کرایا گیا ہیں۔ اور اس پروگرام کا مقصد بے روزگار نوجوانوں کو جو کہ بہت کولیفائڈ ہوتے ہیں ان کو اپنا کروبار مہیاں کرنا ہیں جس کی وجہ سے تعلیمی یافتہ لوگ بھی کاروبار میں مولوث ہوجائے گے تو اس کا فائدہ یہ ہیں کہ ایسے لوگ کاروبار کو حتی المکان کامیاب کرنا چاہتے ہیں۔

 

Kamyab Jawan Program Requirements 

کامیاب جوان پروگرام سے قرضہ لینا یا گاڑی لینا ہو تو ان کیلئے اتنے خآص اور ناممکن اقدامات بھی نہیں ہیں کچھ ضروری اشیاء کی ضرورت پڑھے گی جوکہ آپ کے پاس ہونا چاہئے باقی اس میں اپلائی کرنا بہت ہی آسان ہیں۔ لھذا کامیاب جوان پروگرام کیلئے آپ کو کن کن چیزوں کی ضرورت پڑھے گی نیچھے دیکھ لیجئے۔

Requirements 

  1. اپلائی کرنے والوں کے پاس شناختی کارڈ ہونا لازمی ہیں
  2.  رہائشی پاکستانی شہری
  3. نمبر زیادہ سے زیادہ عمر کی حد۔
  4.  PKR 50,000 سے کم کی مجموعی اوسط ماہانہ خاندانی آمدنی۔
  5. PMT سکور کے ساتھ احساس/BISP کے NSER میں 49 تک رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ تاہم، مستثنیات ہیں
  6. NAPHDA کے T-1 درخواست دہندگان کے لیے اجازت ہے۔
  7.  T-1 ہاؤسنگ لون کے معاملے میں NAPHDA کے ذریعے نادرا کے ذریعے تصدیق شدہ۔
  8.  ایک خاندان کامیاب کاروبار، کامیاب کسان، اور کم لاگت والے مکانات کے تحت ایک ایک قرض لے سکتا ہے۔
  9.  زیادہ سے زیادہ فی خاندان PKR 2,850,000 کی نمائش

 

اگر آپ اوپر پوئنٹس کو نہیں جانتے تو یہ ویڈیو دیکھ لیجئے

 

 

Kamyab Jawan Program Loan

کامیاب جوان پروگرام میں کتنا لون مل سکتا ہیں۔ تو یہ بات آپ کو اپلائی کرنے کے بعد پتہ چل سکتا ہیں کیونکہ ایک لاکھ سے لیکر اٹھائس لاکھ تک قرض مل سکتا ہیں اب کا ضروریات کتنا ہیں ۔ کس چیز کیلئے قرض لینا چاہتے ہیں۔اگر آپ گھر بنانے کیلئے تو آپ کو ایک لاکھ سے اٹھائس لکھ تک مل سکتے ہیں اور اگر آپ اپنا کروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو کاروبار کی انویسٹمنٹ دیکھا جائے گا اسکے بعد آپ کو قرضہ دیا جائے ۔ اس میں بھی آپ کو دس لاکھ تک قرض مل سکتا ہیں۔ وزیر اعظم عمران خآن کا کہنا ہیں کہ ہم اب پاکستان کے ہر جوان کو کاروباری بنانا ہیں خوا وہ ایک لاکھ کا کاروبار کیو نہ ہو۔ لھذا باتوں کا مقصد آپ کو یہ سمجھانا تھا کہ لون کتنا ملے گا اور کیسے ملے گا۔

Kamyab Jawan Program Loan / Application

کامیاب جوان پروگرام کیلئے اپلائی کیسے کریں تو اس کیلئے جو ریکوائرمنٹس ہیں وہ ہم نے اوپر تفصیلا ذکر کیا ہیں پہلے جاکر وہی ڈاکومنٹس اور ریکوئرمنٹس کو پورا کیجئے۔ اسکے بعد نیچھے لنک پر کلک کیجئے اور یہ فارم کو پر کیجئے اس میں کوئی مشکل کام نہیں ہیں۔ نام ، پتہ، موبائل نمبر، ای میل، کاروبار یہ فارم کے پوائنٹس ہیں یعنی یہ بھرنا ہوگا۔ اور اگر آپ کو بھرنے میں مشکلات ہیں تو یہ ویڈیو دیکھ لیجئے ۔

 

 

 Apply Now   : اپلائی کرنے کیلئے اس لنک پر کلک کیجئے  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *