Khwabon ki Tabeer in Urdu Full Book، خواب کی تعبیر

Khwabon ki Tabeer in Urdu Full Book

خواب کی تعبیر

اللہ تعالیٰ دنیا کے ہر شئ کا مالک ہے اور وہ سب انسانوں اپنی قدرت کی جھلکیاں کبھی کبھار دکھاتا ہے۔ خواب ایک حقیقت نہیں ہوتا یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے مختلف تبدیلیوں کا ایک الھام جیسا ہوتا ہے جو کہ بعض انسانوں کو ہوتا ہے۔ اسلام میں خواب دلیل نہیں ہے جیسا کہ اگر کوئی شخص خواب دیکھے اور اس میں کوئی چیز وغیرہ دیکھےاگر خواب سچا ہو تو اسکا حکم سب لوگوں پر لاگوں نہیں ہوسکتا یہ صرف ان شخص کیلئے ہوتا ہے۔ اور انبیاء ؑ کے خواب وحی ہوتا ہے ۔ وہ عام انسانوں کی خواب ی طرح نہیں ہوتا ۔ خواب کی تعبیر ہرشخص نہیں نکال سکتا کیونکہ اسکے اپنے عالم اور مکشف علماء ہوتے ہے ، خوابوں کی تعبیر کا معنی اکثر خواب کے موافق نہیں ہوتا۔ اگر خواب دیکھا جائے تو خواب کا معنی خود دیکھنے کے بجائے ایک عالم دین سے رجوع کرنا بہتر ہوگا۔ 


Khwabon ki Tabeer (Dream and interpretation) : God is the owner of everything in the world and He sees the power of human beings from time to time. Dreams are not a reality. Rather, it refers to the various changes that give some human beings an intellectual message۔ Dreams are not an argument in Islam. And the dreams of the prophets are revelation. It is not like the dream of ordinary people.


khubi ki tabeer in urdu

ہر انسان جب سوتا ہے خواہ وہ کوئی بھی وقت ہو ۔ تو اکثر خواب دیکھتے ہیں۔ لیکن ہر وقت کا خواب سچا خواب نہیں ہوتا۔ اکثر اوقات کسی بیماری یا معدے کی گیس کی وجہ سے دماغ پر دباؤ آکر برے خواب دیکھے جاسکتے ہے۔ لیکن ان خوابوں کا پہلا تو تعبیر نہیں ملتا اور اگر مل بھی جائے تو وہ بے اثر ہوتا ہے۔ خواب تو ایک الہام جیسا کشش ہے جو انسان کی خبرداری کیلئے ہوتا ہے اور وہ مخصوص وقت میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ 

khubi ki tabeer in English

Every human being sleeps at any time. So often dream. But not all dreams come true. Often, nightmares can be caused by stress on the brain due to an illness or gastric gas. But the first interpretation of these dreams is not found and even if it is found, it is ineffective. A dream is an attraction that is meant to alert a person and can be seen at a particular time.


sacha khwab ka waqt

انسان جب بھی سوتا ہے تو کسی نہ کسی وقت خواب دیکھتے ہیں لیکن علماء ، فقہاں اور علم تعبیر والوں نے جو وقت بتایا ہے وہی وقت بامعنیٰ اور  با اثر خواب کا وقت ہوتا ہے۔ اور اسکے بارے میں حضور اقدس ﷺ نے فرمایا ہے کہ رات کے آخری حصے میں خواب دیکھا جائے تو وہ یادہ سچا ہوتا ہے ۔ 2:30 سے لیکر صبح صادق تک وقت  کے خواب سچے مانے جاتے ہے۔ اور سچے خوابوں کا ایک علامہ یہ بھی ہے کہ وہ بول نہیں جاتے۔


khwab ki haqeeqat in islam

خواب دیکھنے والے تین طرح کے لوگ ہوتے ہیں اور سب کا حکم الگ الگ ہے اور خوابوں کی حقیقت بھی جدا جدا ہے۔ خوابوں میں پہلے درجے پر انبیاؑ کے خواب ہوتے ہیں جو جھوٹ اور غلط کبھی نہیں ہوسکتے ۔ اور انبیاؑ کے خواب وحی ہوتا ہے اس میں اللہ تعالیٰ ایک کوئی حکم یا فرمان دیکھاتا ہے۔ دوسرے نمبر پر اولیاء اللہ کے خواب ہوتے ہے جس میں سچ کا امکان ذیادہ ہوتا ہے اور تیسرے نمبر پر عام لوگ ہے جن کے خوابوں میں سچ کا امکان کم اور جھوٹ کا ذیادہ ہوتا ہے۔ لھذا اسلام میں خواب کی حقیقت عام لوگوں کے اتنا ہے کہ ایک خبرادی ہوتا ہے ۔ اور خواب اسلام میں کوئی دلیل نہیں ہے کہ اگر ایک شخص خواب دیکھے تو اس خواب کا جو اثرات ہے وہ سب اس شخص پر مرتب ہوگے نہ کہ عام لوگوں پر لاگوں ہوگے۔


Din mein khwab dekhne ki tabeer

دن میں عام لوگ جو بھی خواب دیکھے وہ اکثر شیطانی ہوتے پے۔ سچا خواب رات کے اخری حصے کا ہوتا ہے ۔ صبح صادق تک اسکے علاوہ خواب ذیادہ تر شیطانی ، نفسانی اور اکثر بیماریوں کی وجہ سے دماغ پر دباؤ ہونے کی وجہ سے دیکھے جاتے ہے۔


” khwabon ki tabeer pdf ”

Khwabon ki Tabeer in Urdu Full Book  :  Download Now

Tabeer Roya Urdu pdf Read Online    :   Download Now

 

 


 

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *