Motivational Quotes in Urdu ||Instructive Urdu Inspirational Quotes
Everybody wants to get frustrated when their patience is exhausted but smart and good people like to read motivational quotes and this is the only way to motivate oneself and get something done. Reading Motivational Quotes is a must for almost every person who is busy at work, otherwise they will never be able to succeed on their own by giving in to frustration. So we have mentioned the top motivational quotes in Urdu below. Scroll down now and get motivated.
Top Rated 50 Motivational Quotes in Urdu in Text with Pics

اپنی منزل حاصل کرنے کے لیے اٹھایا گیا ایک قدم ہزار ارادوں سے بہتر ہے۔ارادے کرنا اچھی بات ہے۔مگر صرف ارادوں سے کچھ حاصل نہ ہو گا۔جس کام کا ارادہ کرو ؛ اسے کر کے بھی دکھائیں۔
لوگوں کے ہاں صرف عیب نکالنے کا ہنر ہیں اور آپ کو یہ ہنر غلظ ثابت کرنا ہیں یہ نہ سوچھو کہ منزل خطرناک ہے یا لمبا بس کامیابی کیلے ممکن چیزیں پکڑوں
جب اپنے راستے روک لینے کیلئے کھڑے ہو تو آپ اسکو نظر انداز نہیں کرنا بلکہ سمجھانا ہوگا کیونکہ اپنے راستے نہیں روکتے آپ کو غلط راستے سے بچاتے ہیں۔ اور یہ عاقل اور مضبوط انسان خاصیت ہیں

بد اخلاق بے کار کہنا بھی مخالفوں کے ہتیار ہوتے ہیں اور کامیابی کے بعد یہ ہتھیار انہی پر چلے گی بس کامیابی کے لئے بڑو
تمہارا رستہ کٹھن ہے؟؟ مشکلات کا سامنا ہے؟ باقی سب کے لیے تو آسانیاں ہیں تمہارے لیے ہی پریشانیاں کیوں؟؟اچھا ایسا ہے؟؟ تو ہو سکتا ہے تمہاری منزل باقی سب سے زیادہ بڑی اور قیمتی ہو ۔
ناکامی کیا ہے ؟ ناکامی ہمیں خبردار کرنے کا ایک الارم ہے جو بتاتا ہے کہ یہ کام تم نے ابھی ٹھیک سے نہیں کیا،اس لیے دوبارہ کوشش کرو اور کر دکھاؤ۔
زندگی بدلنے کیلئے لڑنا اور سہنا پڑھتا ہیں اورآسان بنانے کیلئے سمجھنا پڑھتا ہیں

ایسے لوگ بھی ہیں جو آپ کو نیچا دکھانے کی پوری کوشش کریں گے۔ جب وہ کامیاب نہیں ہوتے تو وہ آپ کے ماضی کو آپ کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کریں گے۔ یاد رکھیں ، کبھی بھی اپنے ماضی کا قیدی نہ بنیں۔ آپ نے اپنا سبق سیکھ لیا ہے اور آپ آگے بڑھ گئے ہیں۔ آپ کو کسی چیز کے لیے لوگوں سے منظوری لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
جب آپ کا کوئی ایک کام خراب ہو جائے،اس کا نتیجہ اتنا اچھا نہ ہو جتنا آپ نے چاہا تھا ۔تو یاد رکھو کہ اس ایک چیز پہ رونے کی بجائے آپ کے پاس شکر ادا کرنے کے لیے اور بہت کچھ ہے۔
—————————————————————————————————————————————–
لوگوں کو عزت ضرور دیں، مگر ان کو اتنا حق نہ دیں کہ وہ آپ کی آنکھوں سے خواب تک چھین لیں۔
—————————————————————————————————————————————–
اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانےمیں خود کو اتنا مگن کر لیں کہ آپ ہی اپنی پہلی ترجیح ہوں۔لوگوں کی ٹوہ
کرنے کی بجائے خود پہ توجہ دیں۔یقین کیجئے آپکی دنیا بدل جائے گی ۔
—————————————————————————————————————————————–
وقت سے پہلے اور نصیب سے زیادہ مل نہیں سکتا، بس یہ بات جس نے سمجھ لی وہ ہمیشہ خوش رہے گا۔
—————————————————————————————————————————————–
زندگی چلتی رہتی ہے۔ ان کا پیچھا نہ کرو جو تمہیں چھوڑ دیتے ہیں، یہ اللہ کی تدبیر ہے۔ وہ تمہیں صحیح وقت پر صحیح بندوں سے ملوائے گا۔ صبر کرو- چلتے رہو،سفر جاری رکھو۔
جب لاکھ کوششوں کے باوجود بھی ہم ناکام ہو جاتے ہیں اور غم کی کیفیت ہمیں چُور چُور کر دیتی ہے تب یہ بے چین نگاہیں رب کو ڈھونڈنے لگتی ہیں کیونکہ دل جانتا ہے کہ مرہم اُسی سے ملی گی
کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہیں
جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتے
—————————————————————————————————————————————–
اگر کسی کے آپ کو چھوڑ کر دور چلے جانے سے آپ خود کے قریب ہو جائیں تو اس کے جانے میں آپ کا فائدہ ہوا ،نقصان نہیں۔ اس لیے خود کو اذیت میں نہیں ڈالیں، خود پہ توجہ دیں۔اپنی شخصیت کو بہتر سے بہترین بنائیں۔ لوگ تو آتے جاتے رہتے ہیں۔
اگر آپ کو کسی کی کوئی بات مناسب نہیں لگ رہی تو لمبی لمبی وضاحتیں دینے کی ضرورت نہیں کہ آپ کیوں مخالفت کر رہے ہیں ان کی بات کی۔آپ کو رائے دینے کا پورا حق حاصل ہے۔ ایک “نہیں ” کہہ کر اپنی راہ لیں۔
—————————————————————————————————————————————–
شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہے۔ انسان کا دوسرا اور اصل تعارف اس کے الفاظ ہیں۔ اپنا دوسرا تعارف مکمل کر لو۔ اتنا مکمل کر لو کہ لوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں۔لفظوں کی سلطنت کے بادشاہ بن جاؤ پھر دیکھو کون کون تمہارے قدموں میں ہے۔ کیا سمجھے؟؟
—————————————————————————————————————————————–
اپنی کام کو کامیابی تک لے جانے میں آپ ایک بہترین استاد بھی بن جاؤ گے لھذا کام نہ چھوڑو اگر ناکام ہوئے تو یہ بات سیکھ جاؤ گے کہ ناکامی کیوں ملی؟
خدا نے جو لکھا ہیں وہ سچ ہیں لیکن جو منزلوں میں ڈھانپا ہیں ان کیلئے قسمت نہیں محنت کی ضرورت ہوتی ہیں شاید قسمت والوں سے تم اگے نکل جاوگے
—————————————————————————————————————————————–
لاحاصل کو حاصل کرنا ایک مضبوط انسان کا کام ہیں باقی تو اورو کے بنائے ہوئے ٹکڑو پہ پلنے والے
بکاری ہیں
—————————————————————————————————————————————–
رہنما اور مضبوط انسان بننے کیلئے آپ کو خودساختہ کاموں کو کامیاب بنانا ہوگا اور لوگوں کو اسکا علم
دینا ہوگا تب آپ ایک جید اور مکمل رہنما ہوسکتے ہو
—————————————————————————————————————————————–
کارواں روا ہوتا ہیں کتوں کے بونکنے سے رکتا ہیں ورنہ منزل تک پہلچنے سے پہلے مر ہی جاتے ہوتے۔
کیونکہ کتوں کا کام ہیں بونکنا اسکو مار کار وقت کو برباد نہ کروں بس قافلہ اگے بڑاؤ یہ خود پیچھے رہ کر چپ جائے گے
—————————————————————————————————————————————–
کامیابی کے بعد ہمیشہ کمزور کی مدد ، کمزور کیلئے لڑنا اور تکبر نہ کرنا انسان کو رہنما بنا سکتا ہیں۔ اور اسکے برعکس جانا ملی ہوئی کامیاب کو کھونے کے برابر ہیں
—————————————————————————————————————————————–
اگر آپ کو علم کی کمی ہیں تو اس بات کو ذہن میں نہ رکھو ورنہ اگے جانے کے راستے کا خطرناک پہاڑ آپ کی یہ سوچ ہوگی۔ اور یہی سوچ اگر آپ علم حاصل کرنے پہ لگاؤگے تو سوچ کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑھے گی۔
—————————————————————————————————————————————–
اس بات کو کبھی نظر انداز نہ کرو کہ ہم منزل کامیابی کیلئے حاصل کرتے ہیں۔ پیسو اور تعلقات کیلئے نہیں ورنہ آپکا منزل پسو کے ساتھ گم بھی ہوسکتا ہیں اور تعلق کے ساتھ مٹ بھی سکتا ہیں
—————————————————————————————————————————————–
کامیابی کیلئے یہ بھی ضرورت سے کم نہیں کہ انسان خود کو ایک سانچے میں ڈال دیں کیونکہ ٹائم ٹیبل کے علاوہ 1 منٹ کا کام گھنٹے لیں سکتے ہیں
—————————————————————————————————————————————–
اپنے کامیابی کے ساتھ ساتھ خوش آخلاقی اور اچھی کردار کو بھی اپناؤ کیونکہ ناکام جتنے بھی خوش آخلاق ہو کوئی فائدہ نہیں کرتا
—————————————————————————————————————————————–
ہمیں اس بات کو تسلیم کرنا چاہئے کہ انسان کو کامیابی صرف محنت سے ملتی ہیں اور جتنا امتحان سخت سہے اتنا مرتبہ بلند ملے گا
—————————————————————————————————————————————–
منزل حاصل کرنے کے بعد ہو سکون ملتا ہیں وہ دنیا کے کروڑو اربوں پیسوں میں نہیں ملتا
—————————————————————————————————————————————–
مُقدر جن کے اونچے اور اعلی بخت ہوتے ہیں
زندگی میں اُنہی کے امتحاں بھی سخت ہوتے ہیں