پاک آرمی معلومات اور پاک فوج کے کارنامے

پاک آرمی معلومات اور پاک فوج کے کارنامے

ہر ملک کی بقا ، سالمیت اور دشمنوں کوسمجھانے کیلئے اسکو فوج کی ضرورت ہوتی ہیں۔ اگر ایک ملک اپنی دیواریں مضوط کرنا چاہتی ہیں تو اسکو اپنا آرمی کو مظبوط کرنا پڑھے گا۔ آج اگر دیکھا جائے کہ جو ممالک پسماندہ اور مظلومیت کا شکار ہیں تو اسکی کمزوری افواج کے نا ہونا ہیں۔  اگر آج ہم وطن عزیز کو دیکھے تو یہ سب پاک فوج کے کارنامے ہیں۔ 1947 سے لیکر آج تک جتنے بھی دشواریاں سامنے آئے ہیں تو سب کے سب ماک آرمی نے نمٹائے ہیں۔ پاک آرمی کی قوت ، اسطاعت اور تربیت کو دنیا کے بڑے بڑے سلام کرتے ہیں۔ آج دنیا میں پہلے 10 ممالک میں شمار ہوچکا ہیں۔ پاکستان آرمی کی تاریخ اگر دیکھا جائے تو شھادتوں اور  قربانیوں ے برا پڑھا ہیں۔ ہم نیچھے پاک آرمی کے تمام تر معلومات مہیاں کی ہیں اگر الچسپی رکھتے ہے تو مطالعہ لیجئے۔

 : پاک آرمی معلومات

پاک آرمی نے پاکستان کی خدمت اور حفاظت میں کوئی کسر نہیں چھوڑا ہیں۔ بلکہ ایک ماں باپ جیسے پاکستان کی خدمت کی ہیں اور کرتے رہیں گے۔ 1947 سے لیکر آج تک پاکستان اگر دشمنوں کے شکنجے سے آزاد ہیں تو یہ سب کمال پاک آرمی کی قربانیوں کی بدولت ہیں ۔ پاک آرمی کی تعداد قریبا 8 لاکھ سے 12 کے قریب ہیں ۔ لیکن دنیا اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ اس 8 لاکھ فوج نے بڑی بڑی طاقتوں کے نیندے حرام کیا ہیں۔

پاک آرمی نے کم تعداد اور کم اسلحے سے ملک کا دفاع جرات مندانہ انداز سے کیا ہے۔ بہت سے ہیرے کھو دیئے لیکن ملک کا دیوار فرنے نہیں دیا ہیں۔ پاک آرمی تب وجود میں آیا جب سے پاکستان اور انڈیا کی علیحدگی کا معاہدہ ہوا اور معاہدہ اس پر مبنی تھا کہ آرمی اور رقبے کی تقسیم اکثریت کی دنیاد پر مبنی ہوگی۔  چونکہ وطن عزیز میں مسلمانوں کی اکثریت تھی اس لیئے حطے میں جو ٓآرمی تعنات تھی وہ بھی مسلمان مذہب والے تھے۔ اور اس دن سے پاکستان کے آرمی نے قدم جمانا شروع کرکے آج تک دینا کے دس ترقیافتہ افواج کے لسٹ میں اپنا نام جمایا۔پاکستان کے پہلے آرمی ٹرننگ سنٹرز میں سے سیالکوٹ اور چراٹ کے سنٹر مشہور ہیں۔

 : پاکستان کی ایٹمی صلاحیت

پاکستان نے جب ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کا نام لیا تو دوسری طرف پاک بھارت نے چال چلانے شروع کرکے اقوام متحدہ میں پاکستان کے خالف پروپگنڈے چھوڑے لیکن اللہ تعالٰی کو جو منظور تھا وہی ہوا ۔پاکستان کا ایٹمی طاقت بہت مشکل حالات میں وجود پزیر ہوا تھا۔ مئی 1998 میں پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کی ٹسٹ کامیابی سے انجام دیئے۔ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت ہونے کے پیچے پاک چین کا ہاتھ ہے جس نے پاکستان کو بجلی سمیت کیئ اشیاء کی فراہمی کی ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں پاک چین نے پاکستان کا ساتھ دیکر ایٹمی ہتھیاروں کی کامیاب تجربے کیئے ۔ 1998 میں پاکستان ایٹمی  دھماکے کرکے کامیاب ہونے بعد اسلامی دنیا کا پہلا اور دنیا کا ساتھواں ایٹمی صلاحیت والا ریاست مانا گیا۔ آج بھی اگر دشمن پاکستان سے بدلہ لینے سے منہ پھیر لیتا ہیں تو اس کا وجہ ایٹمی صلاحیت ہیں۔

 : پاکستان کے اندر کے مسائل اور اپریشنز

پاک آرمی نے دشمن کو منہ توڑ جواب تو دیا ہیں لیکن ملک کے اندر کے مسائل بھی دشمن کے چالوں سے خالی نہیں تھے۔ پاکستان آرمی  نے آج تک کئی آپریشنز کیئے۔ شھادتیں تو دیئے ہیں لیکن کامیابی کے ساتھ انجام دیئے۔ان میں سے آپریش ضرب العضب آپریش خیبر ون آپریش راہ نجات ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺭﺩﺍﻟﻔﺴﺎﺩ ﮐﮯ اور اس کے علاوہ کیئ مصیبتوں کا سامنا کیا ہیں لیکن اللہ تعالٰی کے فضل وکرم سے کبھی ہار نہیں مانا اور ن ہی کبھی گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *