Sallallahu Alaihi Wasallam in Urdu – صلى الله عليه وسلم

Sallallahu Alaihi Wasallam in Urdu || PBUH Meanings – صلى الله عليه وسلم

Sallallahu Alaihi Wasallam in Urdu
Assalam U Alaikom friends, today we will talk about Sallallahu Alaihi Wasallam and More important issue. Because we are Muslims and as Muslims it is our duty to know at least about our Prophet, the name of the Prophet and the Salat wa Salam. Therefore, below we will give full details about what we read with the blessed name of Hazrat Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam. So that you may be aware of the importance of reciting the rasool sallallahu alaihi wasallam and whether it is necessary to recite it or not. We will explain everything below. Please find the answers to your questions below. جزاک اللہ  

Sallallahu Alaihi Wasallam in Urdu

حضرت محمد ﷺ کے اسم مبارک کے ساتھ صلى الله عليه وسلم پڑھنا لازمی ہیں یعنی اسلام میں وجوب کا درجہ رکھتا ہیں اگر کوئی نہ پڑھے تو اسکو گنا ہ ہوگی۔  اور صلى الله عليه وسلم کا معنی ہے۔ اللہ ان (محمد) پر درود و سلام بھیجیں ” یعنی اسکا مطلب ہے کہ اللہ تعالٰی حضورﷺ کے ساتھ اتنا محبت کرتا ہے کہ خود درود وسلام بھیجتے ہیں اور ہمیں بھی درود وسلام کی ترعیب دیتے ہیں یعنی یہ ایک مستقل عبادت ہیں اور اسکے ہزارو فوائد ہیں جوکہ ہم نے نیچھے ذکرکی ہیں۔ 

 

Nabi Sallallahu Alaihi Wasallam in Urdu

نبی کا معنی ہیں خبرداری دینے والا یعنی نبی انتباہ سے مشتق ہیں۔ اور یہ اسم فاعل ہے اس سے مراد عام خبرداری دینے والا نہیں بلکہ یہ خاص انبیاء ؑ کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔ بنی کے ساتھ صلى الله عليه وسلم  پڑھنا ضروری ہیں اگر کوئی نبی پڑھے  اور اس سے مراد ہمارے آقا صلى الله عليه وسلم ہو تو اسکے ساتھ صلى الله عليه وسلم پڑھنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا محمد اسم مبارک کے ساتھ ضروری ہیں۔

 

sallallahu alaihi wasallam in urdu text / Arabic

ْصَلَى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

Sallallahu Alaihi Wasallam in Urdu

Sallallahu Alaihi Wasallam

   

 صلى الله عليه وسلم پڑھنا لازمی ہیں؟

درود کو پڑھنا لازمی ہیں کیونکہ ایک دن حضرت محمد ﷺ اپنے مسجد میں جمعہ کے تقریر کیلئے ممبر پر چڑھتے تھے تو پہلے سٹیپ پر آپﷺ نے فرمایا آمین دوسرے اور تیسرے پر بھی فرمایا۔ تو صحابہ کرام نے پوچھا کہ آقاﷺ آپ نے امین کیو فرمایا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مجھے جبرائلؑ آئے اور کہا کہ اگر کسی پر رمضان گزر جائے اور وہ اللہ پر خود کو نہ بخشے اس پر اللہ کی لعنت ہو تو میں نے آمین پڑھا اور دوسری دفعہ کہا کہ اگر کسی کے والدین زندہ ہو اور وہ اس کا خدمت نہ کریں اس پر اللہ کا لعنت ہو تو میں نے آمین فرمایا اور تیسری دفعہ فرمایا کہ اگر کوئی شخص آپ کا نام سن کر درود نہ پڑھے تو ان پر اللہ تعالٰی کی لعنت ہو تو میں نے آمین کہا لھذا اس واقعے کو دیکھ کر آپ اندازہ لگائے کہ حضورﷺ کے نام کے ساتھ درود پاک پڑھنا کتنا لازمی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *