Subhanallahi Wa Bihamdihi Subhanallahil Azeem Meaning in Urdu

Subhanallahi Wa Bihamdihi Subhan Allahil Azeem in Arabic
سُبْحَانَ اللہِ وَبِحْمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمْ
Subhanallahi wa bihamdihi subhanallahil azeem tarjuma :
پاک ہے اللہ اپنے خوبیوں ( صفت ، حمد) سمیت – پاک ہے اللہ عظمت والا
تفسیر : اللہ تعالٰی پاک ہے اور اسکے لئے حمد اور ثنا ہیں یہ ویسے بھی ہے تو اسکے کہنے کا کیا مطلب ۔ یہ اس لیئے کہ اگر کوئی عام بندہ ہو اور اسکا صفت کی جائے تہہ دل سے تو وہ تمھارہ شکریہ ادا کرتا ہیں۔ اور احسان کا بدلہ دینے کی کوشش کرتا ہیں۔ اللہ تعالٰی کی شان تو بہت بالاتر ہیں لیکن یہ کمزور مثال صرف ذہن نشینی کیلئے دیا ۔ اسی طرح اللہ تعالٰی کی عظمت اور بڑائی بیان کرنے سے اللہ تعالٰی بہت خوش ہوتا ہیں اور اس انسان پر رحمت اور رزق وغیرہ کے دروازے کھول لیتے ہیں۔
Subhanallahi Wa Bihamdihi Meaning in English :
Glory be to Allah, with His attributes (praise) – Glory be to Allah, the Great Commentary: Allah is Holy and there are praises and thanks for Him. It is anyway, so what does it mean to say? This is because if there is an ordinary servant and he is admired from the bottom of his heart, he will thank you. And try to repay kindness. The glory of Allah Almighty is very high, but this weak example was given only for meditation. In the same way, by expressing the greatness and greatness of Allah Almighty, Allah Almighty is very pleased and opens the doors of mercy and sustenance etc. to this person.Subhanallahi Wa Bihamdihi Subhanallahil Azeem Ka Wazifa ,Fazilat 100 times
Subhanallahi Wa Bihamdihi Subhanallahil Azeem Wa Bihamdihi Astaghfirullah
سُبْحَانَ اللہِ وَبِحْمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمْ وَبِحَمْدِہٖ اَسْتَغْفِرُاللہْ
حضرت ابن عمر رض سے روایت ہے کہ ایک دن ایک شخص دربار رسالت میں پیش ہوا۔ اور کہا کہ اے میرے محبوب دنیا نے میرے طرف سے منہ پھیر لیا ہیں یعنی میں بہت مفلس ہواہو۔ تو آقاﷺ نے فرمایا کہ فرشتوں کی جو تسبیح ہے اور اللہ کے مخلوق کی جو تسبیح ہیں تم ان سے کیوں غافل ہو۔ اس تسبیح کی وجہ سے اللہ تعالٰی رزق میں برکت ڈال لیتا ہیں۔ اس کو فرمایا کہ 100 بار سُبْحَانَ اللہِ وَبِحْمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمْ پڑھا کرو ہر روز صبح کے وقت ۔ دنیا تیرے پاس ذلیل ہوکر آئے گی۔ اس وظفہ کرنے کے بعد وہ آدمی دوبارہ آیا اور ۔فرمایا کے میرۓ آقا اللہ تعالٰی نے اتنا مال دیا ہیں کہ سنھبالنے کی جگہ نہیں ملتی۔
دوسری جگہ سے روایت کی گیئ ہیں کہ حضور اقدس ﷺ نے فرمایا کہ صبح کے وقت اور شام کے وقت یہ وظیفہ 100 بار پڑھو تو اگر تھماری گناہو کا بوج سمندر کی جاگ کے برابر کیوں نہ ہو تو اللہ تعالٰی تمہیں معاف کردیگا۔
سبحان اللہ وبحمده سبحان الله العظيم کی تفصیل اردو میں
انسان ایک کمزور مخلوق ہے۔ اگر خالق حقیقی کی فرمانبرداری کی بات کی جائے تو انسان کی بہت سی کتاہیاں اور گناہیں سامنے آجاتی ہیں۔ لیکن دوسری طرف اگر دیکھا جائے تو حضور اقدسﷺ نے ہمیں بہت راستے دکھائے ہیں کہ اگر آپ سے کوئی گناہ خطاء ہوجائے تو اسکا ازالہ کیسے ممکن ہیں۔ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ فرماتے ہیں۔ کہ اللہ تعالیٰ انسان سے 70 ستر ماؤں سے ذیادہ محبت کرتے ہیں۔ اگر انسان کوئی کتاہ کریں تو اللہ تعالٰی سے توبہ کرکے خالق اسے معاف کردیتے ہیں۔ اگر ایک انسان کسی نعمت کو کی بقا چاہے تو اللہ تعالٰی سے شکریہ دعائیں مانگے۔
اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ شرک اور کفر کی گناہ معاف نہ کی جائے گی۔ اگر انسان اسلام کو قبول کریں اور مسلمان ہونے کے بعد کوئی گناہ سرزد ہوجائے اور اس پر وہ ندامت اختیار کریں تو میرا رب بہت رحیم کریم ہیں۔ اسے معاف فرما دیتے ہیں۔ لیکن گناہ کی عادت بنانا یا گناہ کو گناہ نہ سمجھنا یہ کفر کے قریب گناہ ہیں۔ لھذا ہم اللہ تعالٰی کے مخلوق ہیں ہم پر کبھی ظلم جبر نہیں کرتے جو ہمارے ساتھ ہوتا ہیں وہ ہمارا عمل یا امتحان ہوگا۔