Adjective Meaning in Urdu

Adjective Meaning in Urdu with Adjectives Examples and Kinds ‘Adjective definition in urdu’  کسی چیز میں برائی یا اچھائی کا ہونا اسکی صفت کہلاتا ہے۔ ”جیسا کہ عمیر بہت ذہین ہے” تو یہاں پر  ذہین ایک صفت ہے جو عمیر کے ساتھ منسلک ہے ۔یا کوئی خامی ہو جیسے” عمیر چور ہے” تو عمیر میں…