The forty Rules of Love in Urdu | 40 Rules of Love Free PDF
Table of Contents
The forty Rules of Love in Urdu

ایلف شفق حالات اور مکاتب ایلف شفق (Elif safak) سٹراسبرگ، فرانس میں 1971ء میں پیدا ہوئیں۔ ان کا شمار ترکی کے شہرت یافتہ ادیبوں میں ہوتا ہے اور وہ اپنی کہانیوں میں پیش کردہ مشرق اور مغرب کے خوب صورت امتزاج کے باعث اب دنیا بھر میں معروف ہیں ۔ ناقدین کے مطابق، وہ ہم عمرترکی ادب اور عامی ادب میں ایک جداگانہ آواز ہیں۔ ترکی اور انگریزی دونوں زبانوں کو زرینہ اظہار بنانے والی ایلف شفق ، خبرتک (Haberturk)، گارڈین، وال سٹریٹ جزل، نیو یارک ٹائمز اور والٹن ٹائمزسمیت کئی جرائد اور اخبارات میں باقاعدگی سے مضامین بھی تحریر کرتی ہیں۔ وہ سیاسی تبصرہ نگار اور پیک پیکر بھی ہیں۔ 47 سے زائد ممالک میں ان کی کتابوں کے تراجم شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی اب تک 5 کتابیں شائع ہوچکی ہیں جن میں سے 10 اول ہیں۔ ڈل ایسٹ یونیورٹی سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں گریجویشن کے بعد انہوں نے سیاسیات میں پی ایچ ڈی کیا۔ وہ ترکی ، انگلینڈ اور امریکہ کی مختلف درسگاہوں میں درس و تدریس کے فرائض انجام و پی آرہی ہیں۔ ایلف شفق کے پہلے ناول “Pinhan – کر1998ء میں روئی پرائز سے نوازا گیا، یہ انعام ترکی میں بہترین صوفیانہ ادب کی تخلیق پر دیا جاتا ہے۔ اپنے ناول “Mahrem اور اس کے بعد خاص طور پر “The Forty Rules of Love” پر انہیں عالمی سطح پر شہرت حاصل ہوئی ۔ ان کی تحریروں کا موضوع خواتین، اقلیتیں، تارکین وطن اور ان کے مسائل، متنوع ثقافتیں، ثقافت سیاست، تاریخ، فلسفہ اور خصوصا صوفی ازم رہے ہیں۔ وہ اپنے ناولوں میں حقوق نسواں، شاخت اور آزادی اظمارکی داگی ہیں۔ چالیس چراغ عشق کے ان کے ناول “The Forty Rules of Love کا اردو ترجمہ ہے جو ترکی زبان میں Ask” کے نام سے لکھا گیا تھا۔ ناول کی کہانی صوفی شاعر مولانا جلال الدین روی اور صوفی درویشمس تبریز کے گرد گھومتی ہے۔ Honour” کا اردوترجم ناموں“