Urdu Text Poetry | 2 Line Urdu Poetry Copy Paste
If you like Urdu Text poetry, you will find poems of famous Urdu poets here.2 line Urdu poetry is mentioned below in the text. Because most people look for Urdu text poetry for social media bio etc. but most of them are in the form of pictures. Very little poetry is available in the form of text. So here you will find seeds and lovely poetry. You can easily copy and paste these poems into your bio and make your social account beautiful.
Sad Poetry SMS in Urdu 2 Lines Text Messages
”کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے”
”عشق بیٹھا تالیاں بجاۓ گا صاحب
لاش جب پنکھے سے جھول جاۓ گی”
”ہم اتنی تیزی سے مٹی میں ضم نہیں ہوں گے
جدا تو ہوں گے مگر ایک دم نہیں ہوں گے”
”حضور واقعی ہم سر اٹھا کے جی لیں گے
حضور واقعی اب سر قلم نہیں ہوں گے?”
”یہ اس صدی کا بڑا سانحہ ہے دھرتی پر
کہ میری موت پہ وہ نین نم نہیں ہوں گے”
”وہ پردہ دار ہوا کا مزاج رکھتا تھا
قدم قدم پہ تو نقش قدم نہیں ہوں گے”
”ہم ایسے حسن پرستوں کی خیر ہو شالا
حسین لوگ زمانے میں کم نہیں ہوں گے”
”جھڑے تو ایسے کہ اک پات بھی نہ باقی رہا
میں سوچتا تھا درختوں کو غم نہیں ہوں گے
”جہانٍ شعر و غزل سوگوار ہو گا جب
ہمارے نام کی محفل میں ہم نہیں ہوں گے”
”جدائی گونجتی ہے جسم و جاں میں
اتنی شدت سے بچھڑا ہے کوئی”
”ہوا تو کچھ بھی نہیں غالب
بس تھوڑا سا مان ٹوٹا ہے”
”تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں
تھوڑے سے خواب بکھرے ہیں”
”بس تھوڑی سی نیندیں اڑ گئی ہیں
تھوڑی سی خوشیاں چھن گئی ہیں”
”ہوا تو کچھ بھی نہیں غالب
بس اپنا آپ گوایا ہے”
”آنکھوں کو برسنا سکھایا ہے
چاہتوں کا صلہ پایا ہے”
ہوا تو کچھ بھی نہیں غالب
بس کسی اپنے نے رولایا ہے۔
وفا تم نہ دیکھو گے ہرگز کسی میں
زمانہ وہ ایسا عجیب آ رہا ہے
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسےتلخ ایام بھی آتے هیں زندگی میں
سانس کا ٹوٹ جانا تو عام سی بات ھے
جہاں یار چھوڑ جائیں موت اسے کہتے ھیں
جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے
سبز موسم میں مجھے زرد ہوا دی اس نے
پہلے ایک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو
اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے
میری ناکام محبت مجھے واپس کر دی
یوں مرے ہاتھ، میری لاش تھما دی اس نے
جانتا تھا کے مجھے موت سکون بخشے گی
وہ ستمگر تھا سو جینے کی دعا دی اس نے
اس کے ہونے سے تھی سانسیں میری دگنی محسن
وہ جو بچھڑا تو میری عمر گھٹا دی اس نے
سوچتا ہوں کہ یہ اندھیرے ٹلیں گے کیسے
لوگ رخصت ہوئے اور لوگ بھی کیسے کیسے
Most Romantic Love 💔 Poetry in Urdu SMS 
اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا
نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے
تمہیں خیال نہیں کس طرح بتائیں تمہیں
کہ سانس چلتی ہے لیکن اُداس چلتی ہے
اتنا میٹھا تھا وہ غصہ بھرا لہجہ مت پوچھ
اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
—
اپنی روح پیاسی دیکھی
ڈھلتی شام اداسی دیکھی
تیرے بعد ہواؤں میں بھی
نفرت اچھی خاصی دیکھی
خوبیوں سے نہیں ہوتی محبت صدا
خامیوں سے بھی اکثر پیار ہوجاتاہے
خدا کرے وہ کبھی بھول نہ سکے مجھے
خدا کرے زندگی بہت لمبی ہو اس کی
وار کر تم پر سارے جہاں کی خوشیاں
تم کو ہنستا ہوا دیکھوں جی چاہتا ہے
نامرادی کا یہ عالم ہے کہ اب یاد بھی نہیں
تو بھی شامل تھا کبھی میری تمناؤں میں
مسکراتی آنکھوں سے افسانہ لکھا تھا
شاید آپ کا میری زندگی میں آنا لکھا تھا
تقدیر تو دیکھو میرے آنسوؤں کی
ان کا بھی آپ کی یاد میں بہہ جانا لکھا تھا
خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا
دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا
محبت کی شام جلا کے تو دیکھو
ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو
یوں نہ ہنسا کیجئیے “خدا” کے لئیے
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی
یہی سے ہوئی تھی ابتدا محبت کی.
یہی سے کچھ لوگ اپنے ہوۓ تھے
بھلا چکے ہیں جو پہلی محبتیں اپنی
وہ بدمزاج کہاں شادیاں نبھائیں گے