Wifaq ul Madaris al Arabia Pakistan

Wifaq ul Madaris al Arabia Pakista

Federation of Arab Schools of Pakistan which is located in Multan. Established in 1959 under the auspices of Deobandi Ulama, it has about 23,000 registered madrassas. And the number of scholars who have graduated is more than 3 million and the number of students is about 117,000. And the number of female students is about 1 lakh, the number of teachers is about 30 thousand.

وفاق المدارس العربیہ پاکستان جو کہ ملتان میں وقوع پزیر ہے۔ یہ ادارہ 1959 میں قایم کیا گیا دیوبندی علماء کے سرپرستی میں آج تک ان کے ساتھ تقریبا 23000 مدارس رجسٹرڈ ہے۔ اور تقریبا فارغ شدہ علماء کا تعداد 30 لاکھ سے ذیادہ ہے اور زیر وتعلیم طلباء کا تعداد ایک لاکھ 17 ہزار کے قریب ہے۔ اور طالبات کی تعداد تقریبا 1 لاکھ کے قریب ہے، اساتذہ کی تعداد تقریبا 30 ہزار ہے۔

Wifaq ul Madaris Result 2021

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سال 2021 کے نتائج اپنے وقت پر نکالے جائے گے۔ لیکن اتنا بتاسکتا ہو کہ جامعہ اشرفیہ ، دارلعلوم کراچی اور دارلعلوم اکوڑہ خٹک کے طلباء کی نتائج اچے ہے اور تقریبا جامعہ اشرفیہ پہلی پوزیشن ہولڈر ہے ۔ اور اگر آپ کو رول نمبر کے زریعے یا الحاق نمبر کے ذریعے نتیجہ دیکھنا ہے تو نیچے دیئے گئے لینک پر کلک کیجے۔ شکریہ

1 : حفاظ کے نتائج کیلئے کلک کریں

2: انفرادی مکتب کے نتائج کیلئے کلک کریں

3: مدارس کے مکتب کے نتائج کیلئے کلک کریں


wifaq ul madaris result 2020 

wifaq ul madaris 2020 result see Now :   Click Here


 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *